اردو یونیکوڈ کے سب چکر چھوڑو۔۔۔ اس کو دیکھو
Page 1 of 1 • Share
اردو یونیکوڈ کے سب چکر چھوڑو۔۔۔ اس کو دیکھو
اردو
یونیکوڈ کے سب چکر چھوڑو۔۔۔ اس کو دیکھو
بہت سے دوستوں کو یہ بات معلوم ہوگی
کہ جب ہم کو کمپیوٹر میں اردو ان پیج کے علاوہ کسی اور جگہ اردو لکھنی ہو
تو پھر ہم کو اردو یونیکوڈ کا سہارا لینا پڑتا۔۔
اور اردو یونیکوڈ کو انسٹال کرنے کے
بعد کچھ پروسیس کرنی ہوتی ہے کنٹرول پینل میں جاؤ
اس کے بعد جلدی جلدی اپنی سی ڈی کی
پاکٹ میں سے ایکس پی کی سی ڈی تلاش کرو اور پھر اسے اپنی سی ڈی روم میں
ڈالو۔۔۔ اور یہ کرو
وہ کرو ۔۔۔ خدا جانے کتنے اسٹیپ ہوتے
ہیں۔ جن دوستوں کو پتہ ہوتا ہے وہ تو آسانی سے کرلیتے ہیں لیکن جو بندہ بے
چارہ پہلی مرتبہ اردو یونیکوڈ کی سیٹینگ کررہا ہوتا ہے اس کے لئے تو یہ
مراحل کافی پریشان کن ہوتے ہیں ۔۔۔.
تو آج آپ کو میں ایک سافٹ ویر دیتا
ہوں۔۔ جو صرف 14ایم بی میں ہے۔۔.
یہ سافٹ ویر اردو یونیکوڈ کی تمام
پروسیس خود بخود کرلیتا ہے۔۔
نہ آپ کو کنٹرول پینل میں جانا ہے
نہ ایکس پی کی سی ڈی کی ضرورت رہتی ہے نہ دوسری کوئی جھنجھٹ ۔۔بس.
یہ سافٹ ویر ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد
صرف آپ کو اس کا سیٹپ لگا لینا ہے
سیٹپ مکمل ہونے کے بعد آپ کو پوچھا
جائیگا کہ کمپیوٹر ری اسٹارٹ کرنا ہے
تو آپ کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ دے دو
جب آپ کا کمپیوٹر ری اسٹارٹ
ہوجائیگا تو
یہ کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ارے کچھ بھی نہیں بھائی آپ کے
کمپیوٹر میں اردو یونیکوڈ نے دخل اندازی کردی ہے
اور ساتھ میں کچھ اردو فونٹ بھی ڈاؤن
لوڈ ہوجاتے ہیں
اس میں جمیل نوری نستعلیق بھی شامل
ہے
ڈاؤن لوڈ لنک
[You must be registered and logged in to see this link.]
Zeba Khan Hoti- Monstars
- Posts : 773
Join date : 2011-02-24
Re: اردو یونیکوڈ کے سب چکر چھوڑو۔۔۔ اس کو دیکھو
nice sharing [You must be registered and logged in to see this image.]
Similar topics
» Online Urdu Editor - آن لائن اردو لکھیئے
» کافروں کی شان اور طمطراق نہ دیکھو Dunya kafir keleay Jannat hai
» کافروں کی شان اور طمطراق نہ دیکھو Dunya kafir keleay Jannat hai
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|
Yesterday at 10:48 am by ali001
» Storybook Magic App
Tue Apr 30, 2024 7:06 pm by ali001
» Flower Book Match3 Puzzle Game
Tue Apr 30, 2024 12:17 pm by ali001
» Avian Influenza Symptom in Chickens "Bird Flu H5N1 Virus" Vet learning materials, Poultry Farming
Sat Apr 27, 2024 9:57 am by Ibad Khan Buledi
» house disrepair claims
Mon Apr 22, 2024 11:23 am by Joshuaadam
» Aloha Planner - Note-Taker
Thu Apr 11, 2024 4:52 pm by ali001
» Streaming Guide Film TV Series
Tue Apr 09, 2024 9:39 pm by ali001
» Apricot Tree Problems & Solutions ????|خوبانی کے پھل کو کیڑا لگنےسے بچانے کا طریقہ ????
Sun Apr 07, 2024 6:28 am by Zamaan Khan
» خوبانی کے پودے کی کاشت گرم علاقوں میں کرنی چاہیے یا نہی
Sun Apr 07, 2024 6:24 am by Zamaan Khan