Virtual Position Forum
Please register to watch content in detail
Thanks
Admin virtual position


Join the forum, it's quick and easy

Virtual Position Forum
Please register to watch content in detail
Thanks
Admin virtual position
Virtual Position Forum
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

تورگوت ایلپ کون تھے ، دیریلیس ارطغرل کے تورگوت ایلپ تاریخ کی روشنی میں

View previous topic View next topic Go down

GMT + 3 Hours تورگوت ایلپ کون تھے ، دیریلیس ارطغرل کے تورگوت ایلپ تاریخ کی روشنی میں

Post by Akram Tahseen Mon Mar 23, 2020 7:27 pm

[rtl]تورگوت ایلپ ، ارطغرل غازی کے نہایت قریبی ، جنگجو اور حقیقی سردار تھے ۔ تورگوت ایلپ ، ارطغرل کے سب سے وفادار دوستوں اور حمایتیوں میں سے تھے اور عثمانیہ سلطنت کے مشہور جنگجوؤں میں سے ایک تھے۔ ان کا کلہاڑا بہت مشہور تھا جو پھر اس وقت دنیا کا سب سے مضبوط ترین ہتھیار بن گیا۔ عثمانیہ سلطنت کے غازیوں میں بھی تورگوت ایلپ کا نام تھا ۔ تورگوت ایلپ کا صرف ایک بیٹا تھا جن کا نام الیاس تھا ۔ کونک محلسی میں "الیاس بے" مسجد ، کا نام ان کے بیٹے کے نام پر رکھا گیا تھا۔[/rtl]



[rtl]ارطغرل غازی کے انتقال کے بعد ، تورگوت الپ نے ان کے بیٹے سلطنت عثمانیہ کے بانی ،عثمانی غازی کی حمایت جاری رکھی۔ تورگوت ایلپ پہلی عثمانی فتح سے لے کر تمام فتوحات میں عثمان کے ساتھ تھے ۔ 1299 عیسوی میں ، عثمان نے جدید ترکی کے شمال مغرب میں واقع شہر اینگول کو فتح کرنے تورگوت ایلپ کو بھیجا جہاں انہوں نے 36 سال تک امن و خوشحالی کے ساتھ حکومت کی۔[/rtl]


[rtl]عثمان کی موت کے بعد ، تورگت الپ نے ان کے بیٹے ، اورھن غازی کی بھی حمایت کی۔ تورگوت ایلپ نے فتوحات میں ان کے سب سے قابلِ اعتماد مشیر کی حیثیت سے ان کاساتھ دیا۔ تورگوت ایلپ ، ارطغرل ، عثمان اور اورہان سب کے ادوار میں سپہ سالار رہے.[/rtl]


[rtl]سن 1877 عیسوی میں ، ان کی موت کے پانچ سو سال بعد ، جو روسی اور ترک سلطنتوں کے مابین جنگ کا دور تھا ، عثمانی سلطنت کے اندر ایک نیا شہر وجود میں آیا جس کا نام “تورگوت الپ" رکھا گیا تھا۔ اس شہر کا نام بلغاریائی باشندوں کے تورگوت الپ کے نام پر رکھا گیا تھا۔ سلطنت عثمانیہ کے سلطان نے اسے تجویز کیا تھا۔ یہ ترکی کے صوبہ مانیسا کے ضلع سوما میں واقع ہے۔ اس قصبے کا بڑا اقتصادی شعبہ زراعت ہے۔[/rtl]

[You must be registered and logged in to see this image.]



[rtl]وہ ایک مشہور جنگ میں 125 سال کی عمر میں شہید ہوئے ، جس میں ان کی مشہور کلہاڑی ان کے ہاتھ میں تھی۔ انہیں ترکی کے ضلع انیگول کے گاؤں تورگوت الپ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ارطغرل غازی کے مقبرے کے باہر بھی ایک قبر ہے لیکن وہ اعزازی ہے۔[/rtl]










[rtl]ٹی آر ٹی ون پر نشر ہونے والی دیرلیس ارطغرل سیریز میں ، سنجیز کوسکن تورگوت الپ کا کردار ادا کر رہے تھے۔ اور اب توقع کی جارہی ہے کہ وہ کورولوش عثمان (اسٹیبلشمنٹ آف عثمان) میں بھی ایکشن کرتے نظر آئیں گے۔[/rtl]
Akram Tahseen
Akram Tahseen
Deep Bench
Deep Bench

Libra Rat
Posts : 708
Join date : 2017-06-14
Age : 28
Location : Shakarparian, Islamabad
Mellow

Character sheet
Experience:
تورگوت ایلپ کون تھے ، دیریلیس ارطغرل کے تورگوت ایلپ تاریخ کی روشنی میں Left_bar_bleue155/500تورگوت ایلپ کون تھے ، دیریلیس ارطغرل کے تورگوت ایلپ تاریخ کی روشنی میں Empty_bar_bleue  (155/500)

Back to top Go down

View previous topic View next topic Back to top

- Similar topics

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum