حقیقی تائب کن اوصاف کے حامل کو کہا جائے گا ؟
Page 1 of 1 • Share
حقیقی تائب کن اوصاف کے حامل کو کہا جائے گا ؟
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ
حقیقی تائب کن اوصاف کے حامل کو کہا جائے گا ؟
حضرت عبداللہ ابن مسعود مرفوعا روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم صحابہ کی جماعت میں تشریف فرما تھے کہ جب آپ نے یہ ارشاد فرمایا کہ جانتے ہو توبہ کرنے والا کون ہے ؟
صحابہ کرام نے عرض کیا کہ یا اللہ تیرا ہی آسرا ، نہیں ( یا رسول اللہ ) آپ نے ارشاد فرمایا : جب کسی شخص نے توبہ کی اور اس کے مخالف اس سے راضی نہیں ہیں تو وہ شخص توبہ کرنے والا نہیں ہے ـ
اور جب کسی شخص نے توبہ کی اور اپنی مجلس نہیں بدلی تو وہ توبہ کرنے والا نہیں ہے ـ
اور جب کسی شخص نے توبہ کی اور اپنا لباس نہیں بدلا تو وہ توبہ کرنے والا نہیں ہے ـ
اور جب کسی شخص نے توبہ کی اور اپنے اخراجات اور اپنی زینت کو نہیں بدلا تو وہ توبہ کرنے والا نہیں ہے ـ
اور جب کسی بندے نے توبہ کی اور اپنا بستر اور تکیہ نہیں بدلا تو وہ توبہ کرنے والا نہیں ہے ـ
اور جب کسی بندے نے توبہ کی اور اپنے اخلاق میں وسعت ظاہر نہیں کی تو وہ توبہ کرنے والا نہیں ہے ـ
اور جب کسی شخص نے توبہ کی اور اپنے دل میں اور ہاتھ میں کشادگی پیدا نہیں کی تو وہ توبہ کرنے والا نہیں ہے ـ
پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : جب کوئی بندہ ان عادتوں سے توبہ کر لے تو وہ حقیقت میں توبہ کرنے والا ہے ـ

Zeba Khan Hoti- Monstars
- Posts : 773
Join date : 2011-02-24
Re: حقیقی تائب کن اوصاف کے حامل کو کہا جائے گا ؟
[You must be registered and logged in to see this image.].
Similar topics
» پیری مریدی پر سخت پابندی عائد کی جائے
» تپــتے ہوئے صحـرا پر جو بن برسے گۤـزر جائے
» جب ہم اپنی خرابی صحیح کر لیں گے سب صحیح ہو جائے گا

Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
Mon Nov 25, 2024 6:33 am by ali001
» Ellipsis News: Stay Informed
Sat Nov 23, 2024 2:01 pm by ali001
» Goorevi App
Thu Nov 21, 2024 6:50 pm by ali001
» AMERICA EARNS! - Gift Card App
Mon Nov 18, 2024 11:07 am by ali001
» Kanba - Manage your Tasks
Thu Nov 14, 2024 12:21 pm by ali001
» Hemangiom'App
Tue Nov 05, 2024 11:25 am by ali001
» MindfulMe - Mental Health App
Mon Nov 04, 2024 10:50 am by ali001
» Learn Candlestick Patterns
Tue Oct 15, 2024 5:51 am by ali001
» Woh Pagal Si Episode 52 to 62 - Top Pakistani Drama
Sat Sep 21, 2024 6:26 pm by Mir Emmad Ali Khan Domki