فوج بلانے کی سمری وزیر اعظم ھاوس روانہ

View previous topic View next topic Go down

GMT - 3 Hours فوج بلانے کی سمری وزیر اعظم ھاوس روانہ

Post by Khan on Sun Nov 26, 2017 6:59 am

ملک بھر میں فوج بلانے کی سمری وزیر اعظم ھاوس روانہ

■》آنسو گیس تین کلومیٹر تک پھیل چکی ہے. گھروں میں موجود بچے اور عورتوں کی حالت نازک

■》وفاقی حکومت کا ملک بھر میں مظاہرین کے رابطے ختم کرنے کے لیے موبائل فون سروس بند کرنے پر غور

■》‏مظاہرین نے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کے گھر کا گیٹ توڑ دیا 

■》پیمرا کی جانب سے ملک بھر نیوز چینلز کو دھرنے کی کوریج نہ دینے کے احکامات کے بعد *پی ٹی اے* نے بھی سوشل میڈیا پر دھرنے کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرنے پر غور

■》کراچی سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے پر غور۔ ذرائع

■》فیس بک،واٹس ایپ اور یو ٹیوب کو بند کرنے کے احکامات

■》‏ن لیگ کا کوئی رکن اسمبلی گھر سے نہ نکلے،پنجاب کی سنگین صورتحال کے پیش نظر حکم نامہ جاری
avatar
Khan
Monstars
Monstars

Sagittarius Pig
Posts : 347
Join date : 2016-02-21
Age : 21
Location : Gwadar
--Mood-- : Disagree

Back to top Go down

View previous topic View next topic Back to top


Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum