Request to all

View previous topic View next topic Go down

GMT - 11 Hours Request to all

Post by Khan on Sat Oct 14, 2017 5:29 pm

دیہات میں چوری کی واردات کا ایک طریقہ، چور اپناتے ہیں ۔ وہ جس گھر کو ٹارگٹ کرتے ہیں تو آدھی رات کو اس گھر میں دو تین پتھر پھینکتے ہیں، اور ایسا دو تین راتیں کرتے ہیں، اگر گھر والوں کی طرف سے کچھ ری ایکشن ہو مثلا ً کوئی کہے کہ کون ہے باہر، یا یا لائٹ آن ہوجائے یا پھر کوئی چلتا پھرتا محسوس ہو تو چور اس گھر کا اردہ ملتوی کر دیتے ہیں۔

لیکن اس کے برعکس اگر ان چھوٹے چھوٹے پتھروں کے جواب میں کوئی رد عمل نہ ہو تو چور پوری تیاری کے ساتھ آ کر ڈاکہ ڈال کر چلے جاتے ہیں، 

تو بتانے کا مقصد یہ ہے کہ "ختم نبوت " کی شق ہٹانے، نہ ہٹانے، یا پھر معمولی الفاظ کی ردو بدل کو معمولی نہ سمجھیں، بلکہ یہ وہ پتھر ہیں جس سے چور آپ کی بیداری کا اندازہ لگا رہا ہے 

اس لیے ختم نبوت پر کوئی مصالحت برداشت نہ کی جائے۔
Copy paste and share plz
avatar
Khan
Monstars
Monstars

Sagittarius Pig
Posts : 336
Join date : 2016-02-21
Age : 21
Location : Gwadar
--Mood-- : Disagree

Back to top Go down

View previous topic View next topic Back to top


Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum