Joke of the Day

View previous topic View next topic Go down

GMT - 6 Hours Joke of the Day

Post by Khan on Sun Oct 08, 2017 4:02 pm

An old memon lady died in the US, where she was staying with her younger son… The son made arrangements for the body to be sent back to Pakistan. 

On top of the coffin was a letter which said:
 
Dear Gaphar Bhai,

I am sending Amma's body to Pakistan, as it was her wish to be buried there.

Under Amma's body are 4 cans of cheese, 6 packets of chocolates and 2 perfumes for you, Bhabi, Ali & Meena. 

Amma is wearing a pair of Reeboks for Kaasim Bhai and there are also two pairs of Nikes stuffed on the left side of the coffin for Jubaida & Jarina.

Amma is wearing 6 tee shirts; large one is for Sattar Bhai and the other four for his boys. She is also wearing two Levi's for Hameeda's chokras. 

She is wearing a Casio watch on her left hand for Johra Baji and gold necklace and earings for Kulsoom Aunty.

If you need anything else please let me know because Abba is also not feeling well.

Salam & regards,

Abdul Rajjak, Juleikha & Chokra
avatar
Khan
Monstars
Monstars

Sagittarius Pig
Posts : 347
Join date : 2016-02-21
Age : 22
Location : Gwadar
--Mood-- : Disagree

Back to top Go down

GMT - 6 Hours Re: Joke of the Day

Post by Khan on Sun Oct 15, 2017 4:34 pm

الادین کے چراغ اور عورت کے میک اپ میں کیا چیز مشترک ہے ؟؟

 دونوں کو رگڑرو تو اندر سے جن نکلتا ہے
avatar
Khan
Monstars
Monstars

Sagittarius Pig
Posts : 347
Join date : 2016-02-21
Age : 22
Location : Gwadar
--Mood-- : Disagree

Back to top Go down

GMT - 6 Hours Re: Joke of the Day

Post by Khan on Tue Oct 24, 2017 3:16 pm

ایک غریب سے دولت مند بن جانے والے بوڑھے سے کسی نے پوچھا 

آپ نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟
بوڑھے نے خوبصورت جواب دیا کہ:
‏.
‏.
‏.
‏.
پہلے حالات ٹھیک نہیں تھے اب آلات ٹھیک نہیں ھیں....!!
avatar
Khan
Monstars
Monstars

Sagittarius Pig
Posts : 347
Join date : 2016-02-21
Age : 22
Location : Gwadar
--Mood-- : Disagree

Back to top Go down

GMT - 6 Hours Re: Joke of the Day

Post by Khan on Wed Oct 25, 2017 7:54 pm

Effect of Whatsapp on the English language
Ali & Rani on Whatsapp :
Ali : Hi dear.
Rani : ✋
Ali : how are you .??
Rani :
avatar
Khan
Monstars
Monstars

Sagittarius Pig
Posts : 347
Join date : 2016-02-21
Age : 22
Location : Gwadar
--Mood-- : Disagree

Back to top Go down

GMT - 6 Hours Re: Joke of the Day

Post by Khan on Fri Oct 27, 2017 3:41 pm

ماسٹر صاحب اﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻢ ﻣﺸﯿﻦ ﭘﺮ کچھ ﭘﯿﺴﮯ ﻧﮑﻠﻮﺍﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﭘﺘﮧ ﭼﻼ ﮐﮧ ﻣﺸﯿﻦ ﮨﯽ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﮯ۔
ﭼﯿﮏ ﺑﮏ ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯽ، 
ﺑﯿﻨﮏ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮔﺌﮯ،
ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﭼﯿﮏ ﮐﺎﭦ ﮐﺮ ﮐﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﺩﯾﺎ۔
ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﺟﻨﺎﺏ ﻋﺎﻟﯽ! ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﻧﯿﺎ اصول ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﭼﯿﮏ ﭘﺎﻧﭻ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﮐﻢ ﮐﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺳﮯ ﭼﺎﺭﺟﺰ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺩﺱ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎﭨﯿﮟ ﮔﮯ۔
ماسٹر ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﺳﮯ ﭼﯿﮏ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﯿﺎ،
ﺍﻭﺭ چھ ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﻧﯿﺎ ﭼﯿﮏ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﮐﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺩﯾﺪﯾﺎ۔
ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﻧﮯ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮐﺎﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ چھ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﮐﯿﺶ ماسٹرﺻﺎﺣﺐ ﮐﻮ ﺗﮭﻤﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺎ،
ماسٹرﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ، ﺑﺎﻗﯽ ﮐﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﮐﻮ ﻟﻮﭨﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﯾﮧ ﭘﺎﻧﭻ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﮈﯾﭙﺎذﭦ ﮐﺮ ﻟﮯ۔
ﮐﯿﺸﯿﺌﺮ ﻧﮯ ﺧﺸﻤﮕﯿﻦ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ماسٹر ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻮ ﮔﮭﻮﺭﺍ ﺗﻮ ماسٹر ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ: ﭘُﺘﺮ، ﺟﺲ ﻧﮯ یہ ﻧﯿﺎ ﺭﻭﻝ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﻧﺎﮞ، ﺍﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﻼﻡ کہہ دینا۔
avatar
Khan
Monstars
Monstars

Sagittarius Pig
Posts : 347
Join date : 2016-02-21
Age : 22
Location : Gwadar
--Mood-- : Disagree

Back to top Go down

GMT - 6 Hours Re: Joke of the Day

Post by Khan on Fri Oct 27, 2017 7:40 pm

ایک لڑکا اور لڑکی آپس میں بہت پیارکرتے تھے۔ وہ روزانہ بس سٹاپ پر ملا کرتے تھے۔ لڑکی وقت کی بہت پابند تھی جبکہ لڑکا اکثر اوقات دیر سے پہنچتا تھا۔
لیکن لڑکی نے اس سے کبھی اس بارے میں کوئی شکایت نہیں کی تھی۔
ایک دن جب لڑکا سٹاپ پر پہنچا تو لڑکی وہاں موجود نہیں تھی۔
وہ بہت پریشان ہوا اور کافی دیر تک انتظار کرتا رہا۔
لیکن لڑکی نہ آئی۔
وہ پریشانی کے عالم میں لڑکی کے گھر پہنچا ۔
دروازہ بجانے ہی لگا تھا کہ خفیہ محبت کے آشکار ہونے کے ڈر سے رک گیا۔
اور گھوم کر اپنی محبوبہ کے گھر کا طواف کیا۔
گھر کے اندر داخل ہونے کی اسے کوئی اور صورت نظر نہ آئی کیونکہ گھر 4 منزلوں پر مشتمل تھا ۔ گھر کے پچھلے حصے میں چھت کی طرف سے آنے والے برساتی نالے کا پائپ اسے امید کی آخری کرن نظر آئی ۔ اور نتیجتا اندھی محبت کے
نشے کا شکار عاشق عشق کے جنون کے ساتھ پائپ پر چڑھنے کو تیار ہوگیا۔
لرزتے وجود کے ساتھ کئی بار پھسلنے کے باوجود بالآخر 1 گھنٹے میں وہ چھت پر پہنچنے میں کامیاب ہوگیا ۔
زینے کا کھلا دروازہ دیکھ کر اسکی جان میں جان آگئی ۔ اور وہ دبے پاؤں نیچے کی طرف روانہ ہوگیا۔ محبوبہ کے کمرے میں جھانکا تو اسے دنیا سے بے خبر سوتا ہوا پایا۔ اسے اس بے رخی پر شدید غصہ آیا اور غصے سے بپھرا وہ اسکے کمرے میں داخل ہوگیا ۔
اس سے پہلے کہ وہ جھنجھوڑ کر اپنی محبوبہ کو اٹھاتا اسکی نظر میز پر پڑی ایک ڈاکٹر رپورٹ پر گئی ۔ رپورٹ میں یہ واضح تھا کہ یہ لڑکی کینسر کی مریض چند دنوں کی مہمان ہے۔ یہ دیکھ کر اسکی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔ اور وہ الٹے پاؤں وہاں سے واپس ہو لیا۔
گھر آکر اس نے اپنی محبوبہ کے نام ایک خط لکھا کہ ہمیشہ تم میرا انتظار کرتی تھی اب میں تمھارا انتظار کروں گا۔ میں تم سے پہلے اوپر جا رہا ہوں۔
خط اس نے محبوبہ کے پتہ پر ارسال کیا اور خود شہر کی سب سے اونچی عمارت کی طرف روانہ ہوگیا۔
* ڈاکیا خط لے کر نکلا ہی تھا ایک تیز رفتار آنے والے ٹرک سے ٹکرا گیا اور زخمی ہو گیا ۔ اسے ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ ہسپتال میں لڑکی کا باپ اپنی بستر مرگ پر پڑی ہوئی بچی کی سانسیں بچانے کی تگ ود میں کوئی راہ حل ڈھونڈ رہا تھا۔ ایک ڈاکٹر اسکی طرف آیا۔
معذرت کی
اور بولا کہ
آپکی بچی کو ایسا کوئی مسئلہ نہیں اسکی رپورٹ اسکی کسی ہم نام لڑکی سے تبدیل ہو گئی تھی۔۔ خوشی اور جوش کی ملی جلی کیفیات میں لڑکی کا باپ وہیں سجدے میں گر گیا۔
* لڑکا اداسی کے ساتھ شہر کی سب سے بلند عمارت کی چھت پر پہنچ گیا ۔ اور اسکی منڈیر پر چڑھ گیا ۔
آنکھیں بند کیں اور
چھلانگ لگانے ہی والا تھا کہ
کہ
وہاں کرش آگیا۔
کیا کرش اسے بچا پائے گا؟؟؟
کیا
کرش اسے اسکی محبوبہ سے دوبارہ ملوا پائے گا؟؟
جاننے کے لئے دیکھیں کرش 4
avatar
Khan
Monstars
Monstars

Sagittarius Pig
Posts : 347
Join date : 2016-02-21
Age : 22
Location : Gwadar
--Mood-- : Disagree

Back to top Go down

GMT - 6 Hours Re: Joke of the Day

Post by Khan on Sun Nov 26, 2017 9:43 am

Joke of the century 


*جو پارٹی اور حکومت خود سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے کو تیار نہیں وہ دھرنے والوں سے ھائیکورٹ کا فیصلہ منوا رہی ھے*!!!!!!
avatar
Khan
Monstars
Monstars

Sagittarius Pig
Posts : 347
Join date : 2016-02-21
Age : 22
Location : Gwadar
--Mood-- : Disagree

Back to top Go down

GMT - 6 Hours Re: Joke of the Day

Post by Sponsored content


Sponsored content


Back to top Go down

View previous topic View next topic Back to top

- Similar topics

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum