agr para lilha hota to chaprssy hota

View previous topic View next topic Go down

GMT - 11 Hours agr para lilha hota to chaprssy hota

Post by Khan on Thu Sep 21, 2017 5:50 pm

اگر پڑھا لکھا ہوتا تو آج چپڑاسی ہوتا !!!
ایک آدمی نوکری ڈھونڈ رہا تھا ایک دن وہ ایک اسکول کے پرنسپل کے پاس گیا اور چپڑاسی کی خالی پوسٹ کے لئے درخواست دی ،، تو پوچھا گیا کے پڑھے لکھے ہو اس نے کہا نہیں ،، پوچھا گیا کیا آپ اپنا نام لکھ لیتے ہو ؟ بولا نہیں تو پرنسپل نے کہا کہ آپ کو نوکری نہیں مل سکتی وہ آدمی چلا گیا کچھ عرصے کے بعد اس نے یونین کونسل کا الیکشن لڑا اور کامیاب ہوگیا ۔۔ کرتے کرتے وہ ایم این اے بن گیا اور ایک دن وہ اسی اسکول میں سمینار پر گیا اور تعلیم کی اہمیت پر تقریر کی اور اس کے بعد پرنسپل نے اس سے پوچھا کہ اگر آپ پڑھے لکھے ہوتے تو آج کیا ہوتے تو اس سیاسی لیڈر نے مسکرا کر جواب دیا کہ میں پڑھا لکھا ہوتا تو آج آپکا چپڑاسی ہوتا
avatar
Khan
Monstars
Monstars

Sagittarius Pig
Posts : 338
Join date : 2016-02-21
Age : 21
Location : Gwadar
--Mood-- : Disagree

Back to top Go down

View previous topic View next topic Back to top

- Similar topics

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum