احادیثِ مبارکہ۔
Page 1 of 1 • Share
Re: احادیثِ مبارکہ۔
شمائل ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 48
ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں ، کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سونے سے قبل ہر آنکھ میں تین سلائی اثمد کے سرمہ کی ڈالا کرتے تھے اور ایک روایت میں ابن عباس ہی سے منقول ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک سرمہ دانی تھی۔ جس سے سونے کے وقت تین تین سلائی آنکھ میں ڈالا کرتے تھے۔
شمائل ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 49
حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں ، کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اثمد کا سرمہ ضرور ڈالا کرو۔ وہ نگاہ کو روشن بھی کرتا ہے اور پلکیں بھی خوب اگاتا ہے۔
شمائل ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 50
ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ نے یہ ارشاد فرمایا کہ تمہارے سب سرموں میں سرمہ اثمد بہترین سرمہ ہے آنکھ کو بھی روشنی پہنچاتا ہے اور پلکیں بھی اُگاتا ہے ۔
شمائل ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 51
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے بھی حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی نقل کیا کہ اثمد ضرور ڈالا کرو وہ نگاہ کو بھی روشن کرتا ہے پلکیں بھی اگاتا ہے۔
kamran- Monstars
-
Posts : 301
Join date : 2011-02-11
Age : 36
Re: احادیثِ مبارکہ۔
JazakAllah
Shiza Haqqani- Monstars
-
Posts : 156
Join date : 2011-05-23
Age : 34
Location : net
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|
Sat Mar 23, 2024 1:08 pm by ali001
» MindCat: Mindfulness, Meditate
Tue Mar 19, 2024 7:35 am by ali001
» Jordan 1 1 ST Firstcopy Shoes
Sat Mar 09, 2024 6:08 pm by ali001
» Frienzy: Travel with Friends
Fri Mar 08, 2024 7:18 pm by ali001
» Frienzy: Travel with Friends
Fri Mar 08, 2024 7:02 pm by ali001
» DUO Decisions: Choose at random
Fri Mar 08, 2024 11:29 am by ali001
» Yodel Community Connections
Wed Feb 28, 2024 12:56 pm by ali001
» Yodel Community Connections
Wed Feb 28, 2024 12:55 pm by ali001
» Live Timeless - Habit Tracker App
Sat Feb 10, 2024 8:33 pm by ali001