Virtual Position Forum
Please register to watch content in detail
Thanks
Admin virtual position


Join the forum, it's quick and easy

Virtual Position Forum
Please register to watch content in detail
Thanks
Admin virtual position
Virtual Position Forum
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

دلچسپ معلومات

View previous topic View next topic Go down

GMT - 6 Hours دلچسپ معلومات

Post by Simba Wed Dec 04, 2013 4:10 pm

دلچسپ معلومات
٭سب سے زیادہ استعمال ہونے والا پاس ورڈ123456ہے۔
٭دنیا میں سب سے زیادہ رکھے جانے والا نام محمد ہے۔
٭بانوے فیصد لوگ گوگل کا استعمال اپنے اسپیلنگ چیک کرنے کے لیے کرتے ہیں۔
٭فزیالوجی کی ایک تحقیق کے مطابق جب آپ کو ہر چیز بری لگ رہی ہو اور آپ کو ایسا لگ رہا ہوں کہ ہر چیز آپ کو تنگ کر رہی ہے اس وقت آپ کسی کو شدت سے یاد کر رہے ہوتے ہیں۔
٭ٹائی ٹینک جہاز جب ڈوبا تو جہاز پر موجود انجیئنرز جو بھاگ سکتے تھے ایک بھی انجینئر وہاں سے نہیں بھاگا آخری دم تک وہ جہاز پر رہے اور جہاز کو چالو رکھے کی کوشش کی تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ بچ سکیں۔ اور وہ تمام انجیئرز خود ڈوب گئے۔
٭ستر فیصد لوگ رات کو سونے سے پہلے اپنی سابقہ مختلف گفتگو یاد کرتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ اس گفتگو میں وہ کیا کیا کہہ سکتے تھے جو نہیں کہا۔
٭نوکیا ایک ایسے فون کی ایجاد میں مصروف ہے جو آپ کے اسے ساتھ لے کر چلنے پھرنے سے چارج ہو جائے گا۔
٭اسی فیصد بچے ذہانت اپنی ماں سے لیتے ہیں۔
٭فزیالوجی کی ریسرچ کے مطابق جب آپ کسی شخص کی دل سے پرواہ کرتے ہیں تو اس شخص کا موڈ ہمارے موڈ پر بھی اثر انداز ہوتا ہے یعنی اگر وہ خوش تو ہم خوش، وہ پریشان
تو ہم پریشان، وہ غصہ تو ہم غصہ وغیرہ وغیرہ۔
Simba
Simba
Monstars
Monstars

Cancer Buffalo
Posts : 658
Join date : 2013-09-06
Age : 38
Location : pk
Happy

Back to top Go down

View previous topic View next topic Back to top


Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum