میری امت شرک نہ کرے گی

View previous topic View next topic Go down

GMT - 3 Hours میری امت شرک نہ کرے گی

Post by yaad on Thu Sep 22, 2011 9:44 am

السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ



حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتے ہیں

ایک دن نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اپنے کاشانہ اقدس سے نکلے ( میدان احد پہنچے ) اور شہدا احد کی قبروں پر نماز جنازہ ادا فرمائی پھر واپس تشریف لا کر منبر پر جلوہ افروز ہوئے ارشاد فرمایا : میں تمہارے لئے " فرط " ہوں اور میں تم پر شہید ہوں
اور بیشک اللہ کی قسم ! میں اب اپنے حوض کو دیکھ رہا ہوں اور بیشک مجھے زمین کے خزانوں کی چابیاں یا زمین کی چابیاں عطا کر دی گئیں ـ اور اللہ کی قسم ! مجھے تمہارے بارے میں یہ خوف نہیں کہ تم میرے بعد شرک کروگے لیکن مجھے یہ ڈر ہے کہ تم طلب دنیا میں ایک دوسرے سے بڑھنے کی کوشش کروگے ـ

صحیح البخاری رقم الحدیث ( 1344 ) ج 1 ص 399

صحیح ابن حبان رقم الحدیث ( 3198 ) ج 7 ص 472

قال شعیب الارنووط : اسنادہ صحیح علی شرط مسلم
avatar
yaad
Monstars
Monstars

Posts : 773
Join date : 2011-02-24

Back to top Go down

GMT - 3 Hours Re: میری امت شرک نہ کرے گی

Post by yaad on Thu Sep 22, 2011 9:45 am

السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ



فر ط :ـ

اس شخص کو کہتے ہیں جو لوگوں اے آگے جاکر ان کے دانہ چارہ ، کھانے ، پانی کا انتظام کرتا ہے ـ

شہید : ـ

اس ذات کو کہتے ہیں جس کے علم سے کوئی چیز غائب نہیں ہو ـ
avatar
yaad
Monstars
Monstars

Posts : 773
Join date : 2011-02-24

Back to top Go down

View previous topic View next topic Back to top


Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum