سیدنا ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
Page 1 of 1 • Share
سیدنا ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
[You must be registered and logged in to see this image.]
سیدنا ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی کہ مجھے کوئی ایسا عمل بتائیے جو مجھے جنت میں داخل کر دے۔ لوگوں نے کہا کہ اسے کیا ہو گیا ہے، کیوں اس طرح کی بات کر رہا ہے؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ صاحب ضرورت ہے اور اسے کیا ہو گیا ہے (اچھا سن میں تجھے ایسا عمل بتا دیتا ہوں) تو اللہ کی عبادت کر اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کر اور نماز پڑھا کر اور زکوٰۃ دیا کر اور صلہ رحمی کیا کر۔
مختصر صحیح بخاری
703:حدیث نمبر :

Zeba Khan Hoti- Monstars
- Posts : 773
Join date : 2011-02-24
Re: سیدنا ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
JAZAKALLAH
Diya- Monstars
-
Posts : 364
Join date : 2011-02-08
Age : 32
Character sheet
Experience:
(10/500)
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|
Sat Mar 23, 2024 1:08 pm by ali001
» MindCat: Mindfulness, Meditate
Tue Mar 19, 2024 7:35 am by ali001
» Jordan 1 1 ST Firstcopy Shoes
Sat Mar 09, 2024 6:08 pm by ali001
» Frienzy: Travel with Friends
Fri Mar 08, 2024 7:18 pm by ali001
» Frienzy: Travel with Friends
Fri Mar 08, 2024 7:02 pm by ali001
» DUO Decisions: Choose at random
Fri Mar 08, 2024 11:29 am by ali001
» Yodel Community Connections
Wed Feb 28, 2024 12:56 pm by ali001
» Yodel Community Connections
Wed Feb 28, 2024 12:55 pm by ali001
» Live Timeless - Habit Tracker App
Sat Feb 10, 2024 8:33 pm by ali001